Visited the polling agents training session arranged by Korangi President

Visited the polling agents training session arranged by Korangi President

کراچی شعبہ خواتین اپ ڈیٹ
بروز: جمعہ 12 فروری 2021
پاکستان تحریک انصاف کراچی ریجن شعبہ خواتین کی مرکزی صدر نوشین حامد جنرل سیکریٹری سینیٹر سیمی ازدی، نے کراچی ریجن کی صدر فضہ زیشان، جنرل سیکریٹری ارم بٹ وکابینہ ممبران سینئر نائب صدر ثمینہ خٹک، ڈپٹی جنرل سیکرٹری لیلی پروین، سیکریٹری اطلاعات فوزیہ صدیقی کے ہمراہ پی ایس 88 الیکشن میں سیکریٹری ٹریننگ اینڈ پرنتنگ مٹیریل مدیحہ عادل، کے کورنگی میں پولنگ ٹریننگ سیشن میں شرکت کی۔ جو کہ ڈسٹرکٹ صدر صنوبر فرحان وکابینہ ممبران کی جانب سے دیا گیا۔
جہاں مدیحہ عادل نے مرکزی قیادت کو پولنگ ایجنٹس کی ٹریننگ کی مکمل بریفنگ دی گئی۔
جاری کردہ
فوزیہ صدیقی
سیکریٹری اطلاعات شعبہ خواتین
پاکستان تحریک انصاف کراچی ریجن
16 فروری بلّے کے نشان پر مہر لگائیں