کورونا کے کنٹرول اور بچاو کے لیے جسطرح حکومت پاکستان نے حکمت عملی بنائی اور حکومتی ایس او پیز کو عوام پر لاگو کیا اسکے نتیجے میں گزشتہ عید، 14 اگست اور محرم الحرام میں الحمدللہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ کم سے کم ہوا