کراچی شعبہ خواتین اپ ڈیٹ

کراچی شعبہ خواتین اپ ڈیٹ

کراچی شعبہ خواتین اپ ڈیٹ
بروز: بدھ 25 نومبر 2020
پاکستان تحریک انصاف کراچی کوآرڈینیٹر ٹو سیکریٹری جنرل سندھ نازیہ ربانی نے مرکزی شعبہ خواتین پاکستان کی صدر نوشین حامد، جنرل سیکریٹری پاکستان سیمی ازدی کی کراچی آمد پر پلول ہاوس میں ایک پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیاگیا۔ پلول ہاوس آمد پر نازیہ ربانی، ارم بٹ صاحبہ اور دیگر خواتین نے ڈاکٹر نوشین حامد، سیمی ازدی صاحبہ کا شاندار استقبال پھولوں کے تحائف سے کیا۔ اور سندھ کی ثقافت اجرک بھی پیش کی پروگرام میں مہمانوں میں شامل، جنرل سیکریٹری کراچی ارم بٹ، نائب صدر کراچی تہمینہ خٹک، ایڈوائیزر ٹو صدر شاہین شیخ، سیکریٹری اطلاعات فوزیہ صدیقی،ڈپٹی کوآرڈینیٹر سیکریٹری جنرل سندھ امبرین سیٹھی، ڈسٹرکٹ ویسٹ صدر حسنہ بٹ، اسکیڈ ہیڈ رعنا زکی، ڈسٹرکٹ ایسٹ جنرل سیکریٹری عائشہ کامران اینڈ کابینہ ، سیکیریٹری M&R غزالہ نواز، نصرت انوار کوآرڈینیٹر ٹو سینئر نائب صدر کراچی، آئی پاکستان ہیڈ صوفیہ خان،سیکریٹری M&L طلعت نورین، اور دیگر کراچی عہدیداران ،رکن مہمان خواتین نے شرکت فرمائی۔
خصوصی مہمانوں میں ایم این اے نجیب ہارون، ایم این اے اکرم چیمہ،ایم این اے آفتاب جہانگیر، احساس پروگرام نادرہ ہیڈ سندھ شہریار، ایم پی اے جنرل سیکریٹری کراچی سعید آفریدی، انصاف اسپورٹس اینڈ کلچر سندھ صدر اسرار عباسی،نائب صدر کراچی سبحان ساحل، سیکریٹری فنانس ارسلان مرزا، ڈسٹرکٹ ایسٹ صدر امجد جاہ، ڈسٹرکٹ کورنگی صدر گوہر خٹک، ڈسٹرکٹ ویسٹ صدر امجد آفریدی، اسکیڈ کراچی سلطان، اسکیڈ ہیڈ رعنا زکی، اور دیگر مہمانوں نے شرکت فرمائی۔
جاری کردہ
فوزیہ صدیقی
سیکریٹری اطلاعات شعبہ خواتین
پاکستان تحریک انصاف کراچی ریجن