کراچی شعبہ خواتین اپ ڈیٹ

کراچی شعبہ خواتین اپ ڈیٹ

کراچی شعبہ خواتین اپ ڈیٹ
بروز: جمعہ 12 فروری 2021
پاکستان تحریک انصاف کراچی ریجن شعبہ خواتین کی مرکزی صدر نوشین حامد جنرل سیکریٹری سینیٹر سیمی ازدی، نے کراچی ریجن کی صدر فضہ زیشان، جنرل سیکریٹری ارم بٹ وکابینہ ممبران سینئر نائب صدر ثمینہ خٹک، ڈپٹی جنرل سیکرٹری لیلی پروین، سیکریٹری اطلاعات فوزیہ صدیقی کے ہمراہ پی ایس 88 الیکشن آفس میں سیکریٹری ٹریننگ سرینہ عدنان کے پولنگ ٹریننگ سیشن میں شرکت کی۔
جہاں مرکزی قیادت کو پولنگ ایجنٹس کی ٹریننگ کی مکمل بریفنگ دی گئی
جاری کردہ
فوزیہ صدیقی
سیکریٹری اطلاعات شعبہ خواتین
پاکستان تحریک انصاف کراچی ریجن
16 فروری بلّے کے نشان پر مہر لگائیں