پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ سندھ ناردرن  ریجن

پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ سندھ ناردرن ریجن

پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ سندھ ناردرن ریجن۔
پریس ریلیز
آج پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ کی مرکزی صدر اور پارلیمانی سیکریٹری ہیلتھ ڈاکٹر نوشین حامد نے ناردرن سندھ ریجن کا تنظیمی دورہ کیا جس مین انہوں نے ریجن اور سکھر ڈسٹرکٹ کی ٹیم سے میٹنگ کی۔ میٹنگ کا انعقاد ریجنل صدر صفیہ بلوچ کی رہائش گاہ پر ہوا۔ مرکزی ٹیم کے عہدیداران نائب صدر کنول اعجاز،ڈپٹی جنرل سیکریٹری سیما شیخ ،جوائنٹ سیکریٹری ڈاکٹر ماہ جبین مغل اور کوارڈینیٹر سبا بھٹی نے بھی میٹنگ میں شرکت کی-
ریجن صدر صفیہ بلوچ، جنرل سیکٹری ناحید خہاور، نائب صدر سلمئ بلوچ، AGS راحیلہ کمانگر، DGS تحسین پھوڑ، ریجنل جوائٹ سیکٹری سکھر سمیرا کلوڑ، ریجنل سیکٹری خیرپور شاھدہ بھٹو، سیکٹری Nation Builder سمرین نجیب، سیکٹری لیگل سمینہ شاہ و دیگر سیکٹریز اور سکھر ڈسٹرکٹ کی صدر صائقہ کائمخانی اور جنرل سیکٹری سمینہ عباسی بمع ٹیم نے میٹنگ میں شرکت کی۔
مرکزی صدر ڈاکٹر نوشین صاحبہ نے ریجن اور تمام ڈسٹرکٹ کی خواتین سے تفصیلی ملاقات کی۔ ان کے مسائل کو سنا اور ان کے حل کے لیے تجاویز پیش کیں ۔اور ڈاکٹر نوشین صاحبہ اور ٹیم کو اجرک اور ثقافتی تحائف پیش کیے گئے۔
ڈاکٹر نوشین صاحبہ نے کہا کہ سندھ تنظیم سازی کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے اور تمام ٹیم کی کاوشوں سرہایا-
کوثر خان
سیکریٹری اطلاعات شعب خواتین سندھ ناردرن ریجن۔
+8