نصاف شعبہ خواتین کی مرکزی گورننگ باڈی کا اہم اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں

نصاف شعبہ خواتین کی مرکزی گورننگ باڈی کا اہم اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں

پاکستان تحریکِ انصاف شعبہ خواتین کی صدر و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد کی زیرِ صدارت پاکستان تحریکِ انصاف شعبہ خواتین کی مرکزی گورننگ باڈی کا اہم اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں منعقد۔
اجلاس میں شعبہ خواتین کی جنرل سیکرٹری سینیٹر سیمی ایزدی، نائب صدر فوزیہ ارشد اور سیکرٹری اطلاعات زنیرا ملک سمیت دیگر عہدیداران کی شرکت۔
اپنی گفتگو میں شعبہ خواتین کی صدر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق پارٹی کے شعبہ خواتین کو مزید مضبوط اور فعل کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، انشاللہ پاکستان تحریک انصاف کی شعبہ خواتین کو پورے پاکستان میں مزید مضبوط اور منظم کر کے میرٹ کی بنیاد پر خواتین کو اگے آنے کے یکساں مواقع فراہم کریں گے

Leave a comment