حاملہ مائیں اوردودھ پلانے والی مائیں بغیر کسی ہچکچاہٹ کے  کووڈ 19 ویکسین کروا سکتی ہیں۔ ویکسین کے نتیجے میں  ماں کے اندر تیار ہونے والی اینٹی باڈیز  دودھ پلانے کے دوران بچے میں منتقل ہوجاتی ہیں جو ماں اور بچے کی صحت کی ضمانت ہے-