الیکشن سیل وومن ونگ سنٹرل پنجاب نے نئے بلدیاتی نظام کے متعلق لائحہ عمل پیش کیا

الیکشن سیل وومن ونگ سنٹرل پنجاب نے نئے بلدیاتی نظام کے متعلق لائحہ عمل پیش کیا

پنجاب سیکرٹریٹ میں صدر وومن ونگ سینٹرل ڈاکٹر نوشین حامد کی زیرِ صدارت اجلاس
اجلاس کی میزبانی صدر وومن ونگ سینٹرل پنجاب ثانیہ کامران ، جنرل سیکرٹری وومن ونگ روبینہ شاہین نے کی۔
اجلاس میں الیکشن سیل وومن ونگ سنٹرل پنجاب نے نئے بلدیاتی نظام کے متعلق لائحہ عمل پیش کیا۔ اجلاس میں الیکشن سیل سے ڈاکٹر سامعہ، فاطمہ حیدر اور پروین شیخ نے قیادت کو بریفنگ دی۔
دیگر خواتین میں ڈاکٹر مصباح ظفر، نسیم زہرہ، ڈاکٹر انیسہ فاطمہ، سمیرا عابد، غزالہ رفیق، آصفہ طیب میر، عاصمہ نعیم، ڈاکٹر ثانیہ ، انیلہ شہزاد شامل تھیں۔